22 Trust Quotes in Urdu presents a collection of extreme insights and reflections on basic value of trust.
انسان آخری لمحے تک اپنے آپ کو یقین دلاتا رہتا ہے کہ
موت دوسروں کو ہی آتی ہے، مجھے شاید نہ آئے
ہم ضرورت پڑنے پر ضروت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت
ختم ہونے پر غیرت مند، مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی. وہ کبھی نہ کبھی مل جاتی ہیں.
صرف انسان ہیں جن کا نعمل البدل نہیں ہوتا. وہ نہیں ملتے
جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح با خبر ہے
جمہوریت کا کمال یہ ہے کے وہ ووٹ کی طاقت
کے ذریعے بھیڑوں کو بھیڑیا چننے کی آزادی دیتی ہے
22 Trust Quotes in Urdu
محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے
خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا
جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے
لکھ کے اس کا نام دل کے ورق پر اپنی ہستی کو مٹا کر رو پڑے
ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہیں
اُس بے وفا کو دل سے نکالے تو بہتر ہیں
22 Trust Quotes in Urdu
ذرا ایک بار پھر سے دیکھو
بے کراں آسمان کی وسعتوں میں..
لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا
تمھیں تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا..
حقیقتِ زیست تمہیں آئے گی نظر
اشکوں سے بنے آئینے میں مگر..
آنسوؤں میں دھوئی دھوئی لگتی ہیں
میری آنکھیں روئی روئی لگتی ہیں..
حسرتِ تمنۤا چند دِنوں میں کھا گئی
ورنہ ہماری زندگی بڑی طویل تھی
22 Trust Quotes in Urdu
میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
میں نے دیکھا ہے اُسے اوروں کے ساتھ دل لگاتے ہوئے
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتا ہوں
اُسی پر ہے بھروسہ اُسی پر ناز کرتا ہوں
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
ایک خواہش پوری کرنے کا موقع دیدے یارب
اسے اپنے نصیب میں لکھ لوں میں
سوچا ہے کہ خود پہ زرا سی عنایت کرلوں
اے زندگی تجھ سے وہ پہلی سی محبت کرلوں..
ذرا ایک بار پھر سے دیکھو
بے کراں آسمان کی وسعتوں میں