Brother quotes in urdu are faithful wellspring of strength for the youth and for the entire family as a whole.
خوش نصیب ہے وہ بھائی ! جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔
“Fortunate is the brother whose sister loves him more than her own life!”
.ملتی ہے یوں تو ہر طرف زمانے کی خوشی مگر جو بات بھائیوں میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔
“It is united so, happiness is everywhere in the world
but the thing among brothers is somewhere else”
اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میرے بھائیوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے
ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔
“O my beloved God! May my prayers have such an impact
that the paths of my brothers are filled with happiness,
and any obstacles in their way be removed.
May the shadow of mercy always be upon their heads”
.جب وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کھول کر بہن کا رشتہ ہر رشتے سے لا جواب ہوتا ہے ۔
“When you find the time, open the book of relationships and see,
the relationship with a sister is unparalleled among all relationships”
Brother quotes in urdu
بھائی کی موجودگی میں بہن بے فکر ہوتی ہے اور وہ دنیا والوں کی فکر نہیں کرتی ۔
“In the presence of a brother, a sister feels carefree
and doesn’t worry about the concerns of the world”
بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔
“Brothers are the ones who make their sisters cry the most
and also the ones who make them laugh the most”
بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے ۔
“Sister, whether younger or older, always cares for her brother”
Brother quotes in urdu
بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہن اس کی ذمہ داری ہے ۔
“A brother is always protective of his sister,
whether she is younger or older, he knows that his sister is his responsibility”
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔
“The most beautiful relationship in the world is that of a brother and sister”
بھائی ہی بہنوں کے محافظ ہوتے ہیں اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہے ۔
“Brothers are the protectors of sisters, and sisters are the life of brothers”
بھائی وہ ہوتے ہیں جن کے دل میں ہمیشہ اپنی بہن کے لئے پیار رہتا ہے ۔
“Brothers are those who always have love in their hearts for their sisters”
بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں غلط راستے سے روکتے ہیں ۔
“Having an elder brother is no less than a blessing;
they prevent us from taking the wrong path”
ایک بہن کے لئے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہوتی ہے
کہ جب اس کا بڑا بھائی کہتا ہے تو بلکل اپنے بڑے بھائی پر گئی ہو ۔
“For a sister, the most joyful moment is when her elder brother praises her,
feeling a sense of pride in her elder brother”
بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا ۔
“Brother, no matter how much we argue with our sisters,
we can’t bear to see tears in our sister’s eyes”
بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے ۔
“If there is no fight between brothers and sisters, life seems very boring”
Brother quotes in urdu
خوش نصیب ہے وہ بھائی جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔
“Fortunate is the brother whose sister loves him more than her own life”
بھائی جب تنگ کرتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے مگر جب نہیں ہوتے تو بہت یادآتے
“When they bother you, it brings a lot of anger,
but when they are not around, it brings a lot of memories”
باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں جو بہنوں کے نخرے اٹھاتے ہیں ۔
“After the father, it is the brothers who raise the eyebrows of the sisters”
بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
“The prayers of sisters made for their brothers are never rejected”
بھائی بہنوں کی جان ہوتے ہیں اللہ پاک تمام بہن بھائیوں کی جوڑی سلامت رکھے آمین
“Brothers and sisters are the essence of life
May Allah keep all brothers and sisters’ relationships healthy. Amen”
ایک بھائی ایک باپ کی طرح پیار کرسکتا ہے ۔ اور ایک بہترین دوست کی طرح مدد بھی بڑا بھائی ہی کر سکتا ہے ۔
“A brother can love like a father and support like a best friend”
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں
“There is unity from every direction, embracing all the joys of the world.
But the matter that exists among brothers, where do I find it elsewhere?”
بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں
غلط راستے سے روکتے ہیں یا اللہ ہر بہن کے بھائی کی حفاظت کرنا آمین
“The blessing of having an elder brother is invaluable. They guide us away
from the wrong path. O Allah, protect every sister’s brother. Amen”
Brother quotes in urdu
جیسے دونوں آنکھیں ایک ساتھ خاص ہیں ویسے ہی بھائی بھائی کا رشتہ بھی خاص ہے ۔
“The way both eyes are special together, similarly,
the relationship between brothers is also special”
بڑا بھائی کبھی نہیں کہے گا کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ آ پکو دنیا میں سب سے زیادہ چاہتا ہے ۔
“The elder brother will never say that he loves you,
but he loves you more than anyone else in the world”
چھوٹے بھائیوں پر بڑے بھائیوں کا ایساہی حق ہے ، جیسے باپ کا بیٹے پر ۔
“Little brothers have rights over older brothers,
just as a father has rights over his son”
بھائی وہ ہوتا ہے جو آپ کی حمایت اپنے دل سے کرتا ہے
اور اس سے بھی بہتر ہے وہ جس کے ہوتے ہوۓ آپ کو کسی کی ضرورت نہیں رہتی ۔
“Little brothers have rights over older brothers,
just as a father has rights over his son”
بہترین بھائی وہ ہے جو بھائی کو ایمانداری سے سچ بولنے کا مشورہ دے اور آپ کو اچھے کام کرنے کا مشورہ دے ۔
“The best brother is the one who advises his brother to speak
the truth with honesty and gives you advice on doing good deeds”
بغیر مقصد کے جو آپ کے ساتھ ہوتا ہے آپکا اپنا بھائی ہوتا ہے ۔
“Without intention, the one who is with you becomes your own brother”
Brother quotes in urdu
بھائی پریشانی کے وقت میں ہمت اور مصیبت کے وقت میں ساتھ دینے والے ہوتے ہیں ۔
“During times of trouble, brothers are the ones who provide courage,
and during times of adversity, they stand by your side”
بھائی کے جیسا پیار نہ ہم کسی کو کر سکتے ہیں نہ کوئی ہمیں کر سکتا ہے
“We cannot love anyone like a brother,
nor can anyone love us in the same way”
اللہ نے بھائی بھائی کے تعلق میں ایک قدرتی محبت رکھی ہے ۔ اس تعلق میں دیکھاوا کم اور حقیقت زیادہ ہوتی ہے
ایک دوسرے سے جڑایہ رشتہ وقت اور فاصلوں کا محتاج نہیں ہوتا ۔
اس کا آغاز پیدائش کے ساتھ ہوتا ہے اور زندگی کی سانسوں کے ساتھ جڑ کر چلتا جاتا ہے ۔
“Allah has bestowed a natural love in the relationship between brothers.
In this relationship, there is less show and more reality
The bond formed between brothers does not depend on time and distance.
It begins with birth and continues to grow, intertwining with the breaths of life”
بہترین بھائی وہی ہے جس کے جانے کے بعد آپ زندہ رہنا نہیں چاہتے ۔
“The best brother is the one whose departure
you do not wish for after getting to know them”
بھائی ایک ایسا شخص ہے جوضرورت کے وقت ہمیشہ آپ کے پاس ہوتا ہے ۔ آپ کو کبھی گرنے نہیں دیتا
“He is a person who is always there for you in times of need. He never lets you fall”
بڑا بھائی ہمارا پہلا دوست اور دوسرا باپ ہوتا ہے ۔
“The elder brother is our first friend and the second father”