“How To Overcome Sadness” is a complete guide that offers awareness to help people in every field of life.
How To Overcome Sadness
تم اتنا پریشان کیوں ہوتے ہو یہ زندگی جینے کیلۓ ہوتی ہے دوست
ٹینشن لینے کیلۓ نہیں کھانا کھاۓ پنکھا چلاۓ اور سو گۓ
کامیابی کبھی ایسے نہیں ملتی البرٹ آٸنسٹاٸن نے ایک لاٸن بڑے کمال کی لیکھی ہے
آپ زندگی میں خود کو ویسے مت بناٶ جیسے کہ آپ بہت کمزور ہو
آپ کبھی ایسے مت سوچو کہ یار یہ کام بہت مشکل ہے سچ بتاٶں تو اس جیون میں
ہر ایک چیز اپکی سوچ پہ
depend
کرتی ہے
جس وقت اپ سو رہے ہو کہیں دور کسی گھر کے کونے میں کوٸی لڑکا رات کو جاگ کے محنت کر رہا ہوتاہے
دیکھو یا تو کہانياں بناٶ یا تو اپنی کہانی خود لیکھو
یہ سب کچھ آپ کے اوپر depend کرتاہے اگر اپ کو یہ لگتاہے
کہ اس جیون میں ہر کسی کو کامیابی ہاتھ نہیں لگتی تو یہ بات غلط ہے
دیکھو یار
زندگی ہے تو اپنی زمہ داری لینا سیکھو یہاں پہ کوٸی بھی ایک دن میں کامیاب نہیں بنتا
کبھی کتاب کھولے اور ایک گھنٹے میں سارا پڑلے ابھی سفر کی شروعات کرے
اور اگلے ہی پل منزل تک پہنچ گۓ یہاں پہ کہیں تک پہنچنے کیلۓ
تھوڑا وقت لگتا ہے کامیابی کی نظارے اپنی منزل سے زیادہ
اس کے سفر کیا ہوتے ہیں ؟
اس سفر کا لطف اٹھاٶ میں نے بولا نا
اس جیون میں کوٸی بھی ایک دن میں کامیاب نہیں ہوتا
کسی کو بھی یہاں ایک دن میں منزل نہیں ملتی کامیاب ہونے کیلۓ تمہیں ہر دن تپنا ہوگا
اگر زندگی میں کوٸی چیز پیاری ہے اور وہ تمہاری کامیابی کی آڑے آڑے ہے
تو اسے بھی تمہیں چھوڑنا ہوگا اگر منزل چاہیۓ تو اتنا تو کرنا پڑے گا تمہیں
اگر کامیابی کسی کو پہنچنا ہے تو اتنا تو بَلیدان دینا پڑے گا تمہیں اگر اتنا بھی نہ کر سکے
تو پھر وہ منزل نہیں کوٸی خاک چیز ہے دیکھو جب جیون میں چلے ہو تو کچھ پاناہے
تو کچھ ہونا تو پڑے گا ایسے بیٹھ کے خود کو مت کھوسو
دیرے دیرے ہی سہی آگے چلتے رہو منزل کبھی بھی دور نہیں ہمیشہ پاس ہوتی ہے
اور جو کرتے ہے محنت ہر روز ان کے دل میں ہمیشہ اس بات احساس ہوتی ہے
تم سفر میں چلتے رہو خود کو کمزور سمجهے بینا تم آگے بڑھتے رہو خود کی کمیوں کو دیکھے بنا
اگر منزل تمہاری خواب میں ہے اگر تم دن بھر اپنی منزل کے بارے میں سوچتےہو
تو یقيناً ایک وہاں پہنچ جاٶگے کامیاب ہونے کیلۓ کیا یہ ضروری ہوتاہے زندگی میں
جب تمہیں کامیابی ملےگی تب تم اس بات کو بھی سمجھ جاٶگے
دیکھو زندگی دوپل کی ہے اس بات پہ تم یقین رکھو
کیا یوں آۓ اور چلے گۓ اس لیۓ زندگی جینی ہے تو خود کو مثال بناٶ
کیا دوسروں سے شکایت پر کیا دوسروں سے کوٸی گیلہ اپنی کہانی خود لیکھو
اور اپنی دنيا خود بناٶ
Excuses will always be there for you,
Opportunity won’t