Islamic quotes in urdu text bring the teachings, wisdom, love, awareness, and guidance from the Islamic faith.
(جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ
“He who takes pride in wasteful spending becomes destitute and disgraced”
فرماتے ہیں (R.A)حضرت علی
تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں
لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو
“Your parents raised you like princes during your childhood
So it is your duty to treat them like kings in their old age”
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ
جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو
(حضرت علیؓ)
“Build a thousand relationships in the world,
but build one relationship in such a way
That when thousands are against you, that one stands with you”
مصیبت کے وقت گھبرا جانا مصیبت سے بڑی مصیبت ہے
(حضرت علیؓ)
“To lose courage in times of adversity is
a greater calamity than the adversity itself”
حضرت علیؓ سے پوچھا گیا :
کیسے پتا چلے گا کون کتناقیمتی ہے ؟
فرمایا جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔
Islamic quotes in urdu text
حضرت امام علی نے فرمایا –
مصیبت کے وقت بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے با وجود خوش باش رہو
“Maintain a contented outlook even in times of adversity,
and stay happy despite facing difficulties”
علی نے فرمایا
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی انسان کی سب
سے بڑی اصلاح اور اس میں ہی فلاح ہے
اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا؎
“Do not use the speed of your tongue against
the mother who taught you how to speak”
تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے
(مگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے (حضرت علیؑ
“Experience saves a person from making wrong decisions
Yet experience itself is gained through wrong decisions”
حضرت علیؓ کا فرمان –
خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں
کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے
“When you ask God for something, ask for destiny, not wisdom
Because I have seen many wise people at the doors of those destined”
Islamic quotes in urdu text
جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہوجاتا ہے
(حضرت علیؓ)
“He who turns away from the truth is destined for destruction”
حضرت علی نے فرمایا –
جہاں بھی رہو خدا سے ڈرو ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو
“Wherever you are, fear God, and always
speak the truth, even if it is bitter”
تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل
عورتوں کی صحبت جاہلوں سے بحث
(حضرت علیؓ)
“Three things ruin faith: the gatherings of the rich,
the company of women, and arguments with fools”
کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو
ورنہ کسی دن تم خلوس اور پیار تلاش کروگے
اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے (حضرت علیؓ
“Don’t mistake someone’s sincerity and love for their foolishness;
Otherwise, one day you will search for sincerity and love
And people will consider you foolish”
علی نے فرمایا –
چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے جو کئی ماہ تک چلتا ہے
“A moment of backbiting creates a turmoil that lasts for months”
ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں
بھانپ سکیں تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد
تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار تمہاری خاموشی
میں پوشیدہ وجہ (حضرت علی)
“Trust those people who can smell your hidden pain behind your laughter
Find hidden love in your anger
And understand the concealed reason behind your silence”