Home » Kids Moral Stories in Urdu

Kids moral stories in urdu

Moral stories for kids in Urdu form a charm world where vital history blend ideal with valuable life lessons.


Kids moral stories in urdu

 

میرا گناہ کیا تھا

 

آج اس کی زندگی کا سب سے بڑا دن تھا۔ آج اسے اس کا من پسند شخص ہمسفر کی شکل میں ملنے والا تھا۔ وہ جسے اس نے ہمیشہ سے چاہا تھا۔
وہ سرخ جوڑے میں بھی کھڑکی کے باہر مسکراتے ہوئے دوستوں اور رشتے داروں کا ہجوم دیکھ رہی تھی ۔ اکبر ولا خوبصورت قمقموں کی ر ولا زد میں تھا۔
ہر ایک کی آنکھیں اس شاندار تیاری پر رشک کر رہی تھیں۔ وہ آئینے کے سامنے کھڑی اپنے دوپٹے کو ٹھیک کر رہی تھی کہ یکدم اکبر ولا میں سناٹا سا چھا گیا۔
ڈھول تاشے اب بجنا بند ہو گئے تھے کہ اچانک اس کے دروازے پر کسی نے دستک دی۔ اس نے پلٹ کر بند ہوسکتے تھے اچا کے سے نے نے

کہ اچا دروازے کی طرف دیکھا۔

کون؟“ اس نے تجسس سے دروازے کو گھورتے ہوئے پوچھا۔ میں ہوں بیٹا ۔
رخسارا کبر سپاٹ چہرہ لیے کمرے میں داخل ہوئیں۔ کیا ہوا ہے امی؟“ ماں کا اترا ہوا چہرہ دیکھ کر اس کا دل عجیب ہونے لگا۔

میرا گناہ کیا تھا

 

Read More..

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top