Home » Motivational Stories in Urdu

Motivational Stories in Urdu

“Motivational Stories in Urdu” is a collection of inspiring tales that aim to raise, empower and certify readers.


Motivational Stories in Urdu

 

دوستوں
Crab یہ کہانی ہے ایک
یعنی کہ ایک چھوٹے سے کیکڑے کی ہے

جو کہ آپکو ایک بہت بڑی سیکھ دےسکتاہے ۔ایک بار کی بات ہے ۔ ایک کیکڑا سمندر کے

کنارے موج مستی کر رہا تھا ۔ وہ کچھ دوری پر تھا۔ اور پھر بیچھ بیچھ میں روک کر اپنے پیروں کے نشان دیکھتا ۔
بہت ہی زیادہ خوش ہوتا۔ وہ ایسا باربار کرتا ۔
Design وہ آگے بڑتھا۔ اور اپنے پیروں کے بنے
کو دیکھتا۔ بہت خوش ہوتا۔

Motivational Stories in Urdu

کہ تبھی اتنے میں ایک لہر آٸی اور اسکے پیروں کے سبھی نشان میٹھ گٸے۔
اس پر کیکڑے کو بہت غصہ آیا ۔ اور اُس نے سمندر سے بولا ۔ اے سمندر ۔

میں تو تمھیں اپنا دوست مانتا تھا ۔ پر تم نے یہ کیاکیا۔ میرے پیروں کے نشان کو ایک پل میں میٹھادٸیے۔
کیا تمھیں میری خوشی دیکھی نہیں جارہی۔ اس پر سمندر نے بولا ۔ میں تو تمھاری مدد کررہاتھا۔
اور تم بولتے ہو۔ کہ میں تم سے جلتاہوں- پھر کیکڑے نے بولا وہ کیسے ۔ تب سمندر نے بولا –
اپنے پیچھے مچوارے کو دیکھو۔ وہ لوگ پیروں کے دیکھ کر ہی سارے کیکڑوں کو پکڑ رہے ہیں۔

میں تو تمھیں اپنا دوست مانتا ہوں۔

اس لئے تمھارے پیروں کے نشان کو میٹھا د         ٸیے۔ تاکہ تمھیں کوٸی پکڑنہ لیں۔

دوستوں یہ کہانی چھوٹی سی تھی
۔ پر بہت ہی اچھا سیکھ دے کر گئی ۔ سچ یہی ہے۔ کہ ہم سامنے والے کی باتوں کو سمجھ نہیں پاتے ۔
اور اُسے غلط مان بیٹھتے ہیں۔ وہ کئی بار غلط نہیں ہوتا ۔ اسی لئے کہا گیا ہے دوستوں کہ ہر سیکے کے دو پہلو ہوتے ہیں۔


 

Motivational Stories in Urdu

تم اتنا پریشان کیوں ہوتے ہو
یہ زندگی جینے کیلۓ ہوتی ہے
ٹینشن لینے کیلۓ نہیں
کھانا کھاۓ پنکھا چلاۓ اور سو گۓ
کامیابی کبھی ایسے نہیں ملتی
البرٹ آٸنسٹاٸن نے ایک لاٸن بڑے
کمال کی لیکھی ہے
مت بناٶ آپ زندگی میں خود کو ویسے
جیسے کہ آپ بہت کمزور ہو
آپ کبھی ایسے مت سوچو
کہ یار یہ کام بہت مشکل ہے
سچ بتاٶں تو اس جیون میں
ہر ایک چیز اپکی سوچ پہ depend کرتی ہے
جس وقت اپ سو رہے ہو
کہیں دور کسی گھر کے کونے میں
کوٸی لڑکا رات کو جاگ کے محنت کر رہا ہوتاہے
دیکھو یا تو کہانياں بناٶ
یا تو اپنی کہانی خود لیکھو
یہ سب کچھ آپ کے اوپر depend کرتاہے
اگر اپ کو یہ لگتاہے
کہ اس جیون میں ہر کسی کو
کامیابی ہاتھ نہیں لگتی تو یہ بات غلط ہے

Motivational Stories in Urdu

دیکھو یار
زندگی ہے تو اپنی زمہ داری لینا سیکھو
یہاں پہ کوٸی بھی ایک دن میں کامیاب نہیں بنتا
  کبھی کتاب کھولے اور ایک گھنٹے      میں سارا پڑلے 
ابھی سفر کی شروعات کرے
اور اگلے ہی پل منزل تک پہنچ گۓ
یہاں پہ کہیں تک پہنچنے کیلۓ
تھوڑا وقت لگتا ہے
کامیابی کی نظارے اپنی منزل سے زیادہ
اس کے سفر کیا ہوتے ہیں ؟
اس سفر کا لطف اٹھاٶ
میں نے بولا نا
اس جیون میں کوٸی بھی ایک دن
میں کامیاب نہیں ہوتا
کسی کو بھی یہاں ایک دن میں منزل نہیں ملتی
کامیاب ہونے کیلۓ تمہیں ہر دن تپنا ہوگا
اگر زندگی میں کوٸی چیز پیاری ہے
اور وہ تمہاری کامیابی کی آڑے آڑے ہے
تو اسے بھی تمہیں چھوڑنا ہوگا
اگر منزل چاہیۓ تو اتنا تو کرنا پڑے گا تمہیں
اگر کامیابی کسی کو پہنچنا ہے
تو اتنا تو بَلیدان دینا پڑے گا تمہیں
اگر اتنا بھی نہ کر سکے
تو پھر وہ منزل نہیں کوٸی خاک چیز ہے
دیکھو جب جیون میں چلے ہو تو کچھ پاناہے

Motivational Stories in Urdu

تو کچھ ہونا تو پڑے گا
ایسے بیٹھ کے خود کو مت کھوسو
دیرے دیرے ہی سہی آگے چلتے رہو
منزل کبھی بھی دور نہیں ہمیشہ پاس ہوتی ہے
اور جو کرتے ہے محنت ہر روز
ان کے دل میں ہمیشہ اس بات احساس ہوتی ہے
تم سفر میں چلتے رہو خود کو کمزور سمجهے بینا
تم آگے بڑھتے رہو
خود کی کمیوں کو دیکھے بنا
اگر منزل تمہاری خواب میں ہے
اگر تم دن بھر اپنی منزل کے بارے میں سوچتےہو
تو یقيناً ایک وہاں پہنچ جاٶگے
کامیاب ہونے کیلۓ کیا یہ ضروری ہوتاہے
زندگی میں
جب تمہیں کامیابی ملےگی
تب تم اس بات کو بھی سمجھ جاٶگے
دیکھو زندگی دوپل کی ہے
اس بات پہ تم یقین رکھو
کیا یوں آۓ اور چلے گۓ
اس لیۓ زندگی جینی ہے تو
خود کو مثال بناٶ
کیا دوسروں سے شکایت پر کیا دوسروں
سے کوٸی گیلہ
اپنی کہانی خود لیکھو
اور اپنی دنيا خود بناٶ
Excuses will always be there for you,
Opportunity won’t

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top