Home » Motivational Story in Urdu

Motivational Story in Urdu

Motivational Story in Urdu, will lighten the soul with fervor and resilience, amidst the shadows of life’s trials.


Motivational Story in Urdu

کھبی اگر بنتا ہو تو باز بننا -لیکن کبھی طوطا امت بننا
طوطا
بولتا تو بہت ہے لیکن زیادہ اونچائی تک اڑ نہیں سکتا باز بولتا بہت کم ہے لیکن
سب سے اونچائی پر اڑتا ہے اور باقی پرندوں کا راجہ ہوتا ہےایک باز ،
اج میں اپکو 5 ایسے پواٸنٹس بتاؤں گا۔ جو کہ ہر انسان کو باز سے سیکھنا چاہیئے  اُن لائف کی بہت بڑی
Learning
ہے

ان پانچ پواٸنٹس میں

Eagle fly alone

– First Lesson پہلا سبق
بازاکیلے اڑتاہے اور باقی پرندوں کے مقابلے سب سے اونچانی پر اڑتا ہے ۔ باز اکیلے اڑے گا ۔
لیکن کبھی چڑیا اور چھوٹے بچوں کے ساتھ نہیں اُڑے گا ۔ باز یا تو ہمیشہ باز کے ساتھ اڑتا ہے
یا تو پھر اکیلا اُڑتا ہے اور اس سے ہمیں یہ سیکھ ملتی ہے
کہ چھوٹے سوچ والے لوگوں سے ہمیشہ دور رہیں۔
اور اکیلے رہو ۔ یہی وہ وقت ہے جو خود کو بننے کا اصلی موقع ملتا ہے

دوسر سبق ۔ Second Lesson
باز کا
Vision
بہت زیادہ
Clear
ہوتا ہے
اور بہت زیادہ
strong
ہوتا ہے

باز اپنے شکار 5 کلو میٹر دور سے دیکھ لیتا ہے۔ اور جب باز اپنا مقصد دیکھ جاتا ہے۔
تو اس کے بعد چاہے راستے میں کتنی ہی مشکلیں کیوں نہ آئے – وہ اپنے
vision clear کو حاصل کرکے ہی دم لیتا ہے ۔ اس سے بھی بڑی سیکھ ملتی ہے ۔ کہ اپناGoal
رکھو۔ اور اسے حاصل کرنے میں چا ہے پھر کتنی ہی مشکلیں کیوں نہ آئے ۔ پیچھے مت ہٹو اس باز کی طرح بڑھو

Motivational Story in Urdu

تیسرا لیسن – Third Lesson
باز کبھی بھی مرے ہوئے جانور کو نہیں کھاتا
وہ ہمیشہ زندہ شکار کرتا ہے۔

اور اس سے ہمیں یہ سیکھ ملتی ہے کہ جو ہمارا
ہے past

وہ مر چکا ہے۔ تو اپنے مرے ہوئے سڑے ہوئے
Thoughts
پر دیہان مت دو

اور اپنے آنے والی تازی
(Fresh)
زندگی پر دیہان لگاؤ

اپنے
Past
کی پرانی یادیں جو تمہیں تنگ کرتی ہے۔

انہیں وہی رہنے دو- جہاں پر اُس کی جگہ ہے ۔اسے
Present
میں جگہ مت دو۔ جو کہ ایک بار اگر تمھارا
past
تمھارے
Present
-میں آگیا
Iتو تمھار
past
تمھیں کبھی
Present
میں رہنے نہیں دے گا ۔
Past
میں تمھارے ساتھ کتنا برا کیوں نہ ہوا ہو۔ وہ سب ہے یادیں وہ سب
thoughts
اب مر چکے ہیں ۔ اور اس باز کی طرح بنو جو کبھی بھی مری ہوئی چیزوں کو نہیں کھاتا ۔

Forth Lesson
جب آگے طوفان آتا ہے تو باز بہت زیادہ
Exited
ہو جاتا ہے ۔ بہت زیادہ خوش ہوتا ہے جب بارش ہوتی ہے
تو سارے پرندے چُپ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ لیکن باز کو بڑا مزا آتا ہے۔ جب تیز ہوائیں چلتی ہیں ۔
تو باز ان ہواؤں کے سہارے اور تیزی سے اوپر کے اور اڑتا ہے اوپر اُڑ تے اڑتے اتنا اوپر جاتا ہے
کہ بادلوں سے بھی اوپر جاتا ہے۔ اور اس سے بھی ایک اور بڑی سیکھ ملتی ہے کہ مصیبت میں مزا ڈھونڈو

اور
Napoleon Hill
نے ایک بار کہا تھا۔ کہ ہر بڑی مصیبت اپنے ساتھ میں ایک بہت بڑی
Opportunity
ساتھ لے کر آتی ہے۔ اس باز کی طرح تم بھی اپنے اوثر کو پہنچانو۔
اور جس دن تم نے اوثروں کو پہچان لیا۔ تو ساری مشکلیں تمہاری پیچھے ہوگی

اور تم ان مشکلوں کے اوپر ہوں گے ۔

Motivational Story in Urdu

Fifth Lesson۔

باز اپنے گھونسلوں میں سے ہمیشہ
Soft Grass
کو نکال دیتا ہے۔

تاکہ باز کا جو بچہ ہوتا ہے وہ اس میں
Comfortable
نہ ہوسکے – کیونکہ اکر وہ گھونسلے میں
Comfortable
ہو گیا ۔ تو وہیں رہنا پسند کرے گا۔ لیکن باز کبھی ایسا ہونے نہیں دے گا ۔
باز ایک پرندہ ہے اور اس سے بھی یہ بات پتہ ہے۔ کہ

there is no growth in comfortzone
لیکن ہم تو انسان ہے ناں ۔ اور انسان ہونے کے باوجود بھی کئی سارے لوگ اس بات کو سمجھتے ہی نہیں ۔

اپ جتنا زیادہ
comfort zone
میں رہوگے ۔ اپ کی
Life
آنے والے
Time
میں اُتنی ہی زیادہ
uncomfortable
ہو جاۓ گی۔

1 thought on “Motivational Story in Urdu”

  1. Pingback: Motivational Story in Urdu Text -

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top