Home » Ramadan Quotes in Urdu

Ramadan Quotes in Urdu

Ramadan quotes in Urdu to uplift deepen connection with Allah, holds great spiritual significance for Muslims.


Ramadan Quotes in Urdu

صبر کے ساتھ اس کے فیصلوں کا انتظار کرو
اور بے فکر ہو جاؤ

تیرے دیوانے اب رو رہے ہیں
مضطرب سب کے سب ہو رہے ہیں

Ramadan Quotes in Urdu

وہ سحری کا مزہ      وہ افطار کا انتظار
وہ قرآن کی تلاوت     وہ روزے کا نور

Ramadan Quotes in Urdu

اللہ تعالی کی رحمت کی نشانی یہ ہے
کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں

روزہ داروں کے لئے دریائی مچھلیاں تک دعائے مغفرت کرتی   ہیں
اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں

Ramadan Quotes in Urdu

رمضان نام نہیں بھو کے رہنے کا
یہ نام ہے خود کو پاک کرنے کا

Ramadan Quotes in Urdu

افطار کے وقت روزے دار کی دعا ئیں رد نہیں ہوتیں
لہذا زیادہ سے زیادہ دعا کیا کریں

Ramadan Quotes in Urdu

اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور کر دے
اور آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے

جانتے ہو ؟
تمہیں آزمائش میں ڈالنے سے پہلے وہ تمہیں آزمائش سے نکالنے کا وسیلہ بناتا ہے
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کر سکتی

Ramadan Quotes in Urdu

یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے رمضان کا
جس کی آمد سے پہلے تو دوزخ بھی ڈھنڈی ہو جاتی ہے

اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے
باوضو ہو کر مصلے پر جوانی رکھ دو

Ramadan Quotes in Urdu

تم کسی کا کچھ مت بگاڑو
اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا

Ramadan Quotes in Urdu

اور جب وہ اُمت کو بخشنے پے آتا ہے
تو تحفے میں رمضان دیتا ہے

Ramadan Quotes in Urdu

نمازیوں کا اب سیلاب آنے والا ہے
پتہ چلا ہے کہ رمضان آنے والا ہے
اب مسجدوں کا دائرہ ذرا بڑا کر دو
بس ایک ماہ کا مسلمان آنے والا ہے

زندگی کو رمضان جیسا بنالو
تو موت عید جیسی ہوگی

Ramadan Quotes in Urdu

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے اللہ نے اسکو عبادت بنا دیا

آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں
جو صرف رب ہی سن سکتا ہے

Ramadan Quotes in Urdu

:رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
جس نے رمضان کے روزے کو فرض سمجھ کر
ثواب کی امید سے رکھا وہ بخشا گیا۔ (بخاری)

Ramadan Quotes in Urdu

:رسول اللہ اللہ سلم نے ارشاد فرمایا
ہر چیز کی زکوۃ ہوتی ہے
اور جسم کی زکوۃ روزہ ہے

Ramadan Quotes in Urdu

رمضان نام نہیں بھو کے رہنے کا
یہ نام ہے خود کو پاک کرنے کا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top