Home » Stories in Urdu New

Stories in Urdu New

“Stories in Urdu New” is a group of charming tales that involve readers in the rich varieties of Urdu literature.


Stories in Urdu New

ایک گاٶں میں ایک کسان رہتا تھا
میں بہت بڑی مشکلات تھی    life اس کے
جو اس کا ایک بیٹا نکما نکل گیا تھا  مشکل یہ تھی
وہ سارا دن ادھر اُدھر دوستوں کے ساتھ گھمتا
کہیں بھی ایک پیسہ کا کوٸی کام بھی نہیں کرتا
اس بات سے پریشان ہوکر اس بھوڑے کسان نے
ایک اسے سبق سیکھانے کی سوچی
اس نے اپنے بیٹے کو بلایا
اور کہا کے جاٶ الماری میں میری گھڑی رکی ہے
اسے نکال کر لے آٶ
لڑکا جاتا ہے اور الماری سے گھڑی نکال کے لے آتا ہے
کسان نے کہا اس گھڑی کو لے کے جاٶ
اور بازار میں اس کی قیمت پتا کرکے لے آٶ
اب لڑکا گھڑی لے کے بازار نکل جاتا ہے

Stories in Urdu New

اُس نے جگہ جگہ اس کی قیمت پوچھی
کسی نے گھڑی کی 100 سو روپے
کسی نے 500 پانچ سو
تو کسی نے 1000 ہزار بتاٸی
شام ہوتے ہوتے لڑکا گھڑی لےکے واپس اپنے پیھتا جی کے پاس آتا ہے
اور اس نے بتایا کہ پیھتاجی اس کی قیمت کسی نے سو کسی پانچ سو تو کسی نے ہزار بتاٸی
کسان نے کہا ٹھیک ہے کوٸی بات نہیں
اب گھڑی رکھ دو اور تم جاٶ
کسان کا بیٹا گھڑی رکھ کے دوبارہ وہاس سے چلا جاتا ہے
اگلی صبح کسان دوبارہ سے اپنے بیٹے کو بلاتا ہے
اور کہتا ہے دوبارہ سے میری گھڑی نکال کے لے آٶ
لڑکا دوبارہ جاتا ہے الماری سے گھڑی نکالتاہے
کسان نے کہا
کہ اس بار جاٶ اور گھڑی میں جو وقت ہورہا ہے
اس کی قیمت پتا کرکے آٶ
لڑکے کو سمجھ میں نہیں آرہاتھا کہ اس کے پیھتاجی اسے کیا کروانا چاہتا ہے
وہاں دکھی من سے اس گھڑی کو لےکے دوبارہ بازار کی طرف نکل دیتا ہے
اس بار تو لوگ اُس پہ ہنسنے لگے
اور کچھ لوگ تو اسے پاگل بھی کہنے لگے
لوگوں نے کہا عجيب لڑکا ہے کبھی گھڑی کی قیمت پوچھنے لگتا ہے
تو کبھی گھڑی کے سمے کی یہ پاگل ہونے والا ہے
اب لڑکا ایک دم پریشان ہوجاتا ہے
اسے سمجھ میں نہیں آتا کہ اس کے ساتھ کیا ہورہا ہے
آخر میں اس نے گھر جانے کا من بنا لیا
کی دکان بنتی تھی sant راستے میں گھر آتے وقت ایک بڑی سینٹ

Stories in Urdu New

تھیbusy بہت   life جن کی لاٸف
اسے بہت مشکل سے ایک منٹ کا وقت ملتا تھا
تو اس نے سوچا کہ ایک بار چل کہ سٹ (مالک) جی سے پوچھ لیتے ہے
ہو سکتا ہے اِن کو پتا ہو
تو وہ ڈرتے ڈرتے سٹ(مالک) کے دکان پے گیا
وہ پوچها سٹ جی اس گھڑی میں جو ٹاٸم (وقت) ہو رہا ہے
اُس ٹاٸم کی کیا قیمت ہے
سٹ جی (مالک) اُس کی طرف دیکھ کر کہنے لگے
کہ لڑکا کیا پوچھنا چاہتا ہے  وہ سمجھ گۓ
انھوں نے لڑکے کو بہت پیار سے اپنے پاس بیٹھایا
اور بولا کہ دیکھو بیٹا
اس گھڑی کی قیمت ہوسکتی ہے
پر اِس گھڑی میں جو سَمے(وقت) ہو رہاہے
اُس کی کوٸی قیمت نہیں
تم دنیا کی ساری دولت دے کر بھی ایک سکنڈ اپنی لاٸف (زندگی ) میں پیچھے نہیں آسکتے
اب لڑکے کو پوری بات سمجھ میں آگٸی
وہ سمجھ گیا کہ اُس کے پیتھاجی اسے کیا بتانا چاہتے تھے
وہ فوراً وہاں سے نکل دیا
انکھوں میں آنسوں لےکے اس کے پیتھاجی کھڑا ہوکہ اس کا انتظار کررہے تھے
اور اُس دن سے اُس لڑکے کی پوری زندگی بدل جاتی ہے
دوستو آخر میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا
کہ وقت کی قدر کرنا سیکھو
Time is the best healer
وقت سارے زخموں کا مرہم ہے

 


Stories in Urdu New

Stories in Urdu New

درخت پر بیٹھاہوا پرندہ
کبھی شاخ کے ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا
کیونکہ اس کا اعتماد شاخ کی مضبوطی پر نہیں
بلکہ اپنے پروں کی مضبوطی پر ہوتا ہے
اسلۓ زندگی میں سہارے ڈھونڈنے کی بجائے
اس پرندے کی طرح خود پر اعتماد کرنا سیکھو
کیونکہ سہارا تو ایک دن ٹوٹ جاۓ گا
لیکن آپ کا خود پر اعتماد آپکو
کبھی گرنے نہیں دے گا
آپکے راستے میں کسطرح کی مشکلات آٸیں گی
یہ آپ کے ہاتھ میں نہیں ہے
لیکن ان مشکلات سے نکلنا کیسے ہے
یہ آپ کے ہی ہاتھ میں ہے

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے
زمیں پہ بیٹھ کہ کیا آسمان دیکھتا ہے

میں جانتاہوں کہ میں آسمان کا تارا نہیں ہوں
سفر مشکل ہے کٹھن ہے
پر بےچارہ نہیں ہوں

Stories in Urdu New

گرتا دیکھ کر مجھ کو جو ہنستے ہیں ہنسنے دو
مشکل ہے منزل میری پر میں ہارا نہیں ہوں
دوستوں زندگی میں آنے والی مشکلوں سے نہ گھبراٶ
کیونکہ مشکلیں ہمیشہ قابل لوگوں کے راستے میں آتی ہیں
بیکار لوگوں سے تو وہ اکثر کترا کر گزر جاتی ہیں

پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دیں گے
زندگی ادھر آجا ہم تجھے گزاریں گے

جو مسکرا رہا ہے اسے درد نے پالا ہوگا
جو چل رہا ہے اس کے پاٶں میں بھی چھالا ہوگا
بنا ٹھوکر کے انسان چمک نہیں سکتا
جو جلے اسی دیۓ میں تو اجالا ہوگا

دوستوں پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے
تو ہوا کو بھی راستہ دینا ہی پڑتا ہے

اسلیۓ کرو جو تم کر سکتے ہو
اور تب تک کرو جب تک تم کر سکتے ہو
اور جب تم تھک جاٶ جب تم نہ کر سکو
ضرور کرنا   Try تو ایک بار اور
زندگی میں کبھی بھی ہمت نہ ہارنا
کیونکہ گچھے کی آخری چابی بھی تالہ کھول سکتی ہے

Stories in Urdu New

دوستوں ہمیشہ یاد رکھنا
کہ گرنا اہم نہیں ہے گر کر اٹھنا اہم ہے
اہم یہ نہیں کہ آپ کتنی بار گرتے ہو
اہم یہ ہے کہ آپ گر کر اٹھنے میں کتنی دیر لگاتے ہو

جو سو بار گر کر بھی اٹھنے کی ہمت رکھتا ہے
اسے کون گراۓ گا
اور جو کبھی ہار نہیں مانتا
اسے کون ہراۓ گا
اگر تم وہ کام کروگے جو آسان ہے
تو تمہاری زندگی ضرور مشکل ہوگی
لیکن اگر تم وہ کام کروگے جو مشکل ہے
تو تمہاری زندگی آسان ہوجاۓ گی

Stories in Urdu New

دوستوں آخر میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا

امید اپکو کبھی چھوڑ کر نہیں جاتی
بس آپ ہی امید کو چھوڑ دیتے ہیں

خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا

Read More…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top