Home » Urdu Short Stories

urdu short stories

Urdu short stories, twisted with poetic language, explore messages like love, loss, and human relationships.

 

چالاک چڑیا

 

ایک چڑیا تھی۔ اس کا نام چنچی تھا۔ ایک دن کی بات ہے کہ چنچی چڑیا گائے کے پاس بیٹھی تھی اور وہ دانے چک چک کر کھارہی تھی۔
اچانک گائے نے گوبر کر دیا اور چڑیا اس گوہر میں دب گئی اور وہ اُڑ نہ سکی اور دوسری طرف سے ایک کتا آیا۔
چڑیا نے اس سے کہا کہ ”بھائی کتے مجھے نکال کتے نے کہا کہ ”میں اگر نکالوں گا تو میں تجھے کھالوں گا“۔
چڑیا نے کہا ہاں کھا لینا ۔ کتے نے چڑیا کو گوبر سے باہر نکالا۔ اب چڑیا نے کہا مجھے دھو تو لے“۔ کتا چڑیا کونل پر لے گیا۔
وہ چڑیا کو دھو کر اسے کھانے لگا۔ چڑیا نے دو کہا ” مجھے سکھا تو لے پھر کھا لینا “ کتے نے چڑیا کو دھوپ میں رکھ دیا۔ تھوڑی دیر میں

چڑیا کے پر سوکھ گئے اور وہ پھر سے اُڑ گئی۔ کتا منہ دیکھتا رہ گیا۔

دانه چالاک چڑیا گائے چکنا گوبر دینا اُڑنا نل لے جانا سکھانا دھوپ تھوڑی دیر میں پر منہ دیکھتے رہ جانا

/Read More..


 

urdu short stories

 

Read More


 

urdu short stories

/Read More..


Urdu short stories

 

Read More..


 

 

urdu short stories

 

/Read More..


Urdu short stories

 

Read More..


 

 

/Read More..

1 thought on “Urdu Short Stories”

  1. Pingback: Stories in Urdu New -

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top