Home » Urdu Short Stories for Kids

Urdu short stories for kids

Urdu short stories for kids twist a colorful shade of charming that attract young readers with their charm.


Urdu short stories for kids

 

آج کی اچھی بات

 

چڑیا نے خُدا سے شکایت کی، میرے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا تُو نے طوفان بھیج دیا اور میرا

گھونسلہ خراب ہو گیا۔ آواز قدرت آئی، تیری آنکھ لگ گئی تھی اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا مجھے کھانے کے لیے اس وجہ سے طوفان بھیجا تا کہ تم جاگ جاؤ اور پرواز کرو اور

تمہاری جان محفوظ رہے۔ انسان کی زندگی میں نا جانے کتنی مشکلات اور مصیبتیں آتی ہیں، جسکی وجہ سے بعض اوقات اللہ سے شکوہ کرتا

ہے۔ در حقیقت انسان کو نہیں پتہ ہوتا کہ اس کام میں اللہ کی کون سی حکمت و مصلحت پچھپی ہوتی ہے۔

 

Read More..

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top